Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

”میڈ ان چائنا“ کی پہلی جھلک

حال ہی میں نئی بالی وڈ فلم ' میڈ ان چائنا' کی نئی جھلک پیش کردی گئی ۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکارہ مونی رائے اور راجکمار راﺅ نئی فلم میں رگھو اور رکمنی کے کردار میں نظرآرہے ہیں۔”میڈ ان چائنا“ اگلے برس 15 اگست کو ریلیز ہوگی۔واضح رہے کہ مونی رائے نے حال ہی میں فلم گولڈ سے بالی وڈ ڈبیو کیاجبکہ راجکمار کی فلم ستری 'ریلیز ہوئی جو 100 کروڑ کلب میں شامل ہوگئی ہے۔
 
 

شیئر: