Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

شامی فوج کا اسرائیلی میزائل حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ

دمشق ۔۔۔شامی فضائیہ نے ہفتہ کی شب اسرائیل کی جانب سے دمشق کے ہوائی اڈے کے قریب داغے گئے کئی میزائل کو تباہ کر کے حملہ کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق شامی فوج کے ایک افسر نے میڈیا کو بتایا کہ ہمارے فضائی دفاعی نظام نے اسرائیلی میزائل کو تباہ کر کے حملہ کو ناکام بنا دیاتا ہم  اسرائیلی ترجمان نے اس بارے میںتبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ۔

شیئر: