Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

ایتھوپیائی ایئر فورس کی صومالیہ میں کارروائی،70 شدت پسند ہلاک

ادیس ابابا ۔۔۔ ایتھوپیا کی ایئر فورس نے صومالیہ میں سر گرم عسکریت پسندوں کیخلاف کارروائی کی ۔ اس کارروائی میں 70  عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دئیے گئے۔ ہلاک ہونے والوں کا تعلق تنظیم الشباب سے تھا۔ اس کارروائی کا مقصد ان جنگجوؤں کی ایتھوپیا میں کارروائیوں کو ناکام بنانا تھا تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ یہ کارروائی کب اور صومالیہ کے کس مقام پر کی گئی۔

شیئر: