Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026

2.0 کے ٹیزر نے دھوم مچادی

بالی وڈ کی نئی فلم2.0کا ٹیزر کیا جاری ہوا، اس نے آتے ہی دھوم مچادی ۔رجنی کانت اور اکشے کمار کی نئی سائنس فکشن بالی وڈ فلم کے اس ٹیزر کو اب تک 32 ملین افراد دیکھ اور پسند کرچکے ہیں۔24 گھنٹوں میں اس ٹیزر کو انٹرنیٹ پر بے حد مقبولیت مل گئی ہے ۔یہ فلم تھری ڈی اور ٹو ڈی ٹیکنالوجی میں کئی زبانوں میں ریلیز کرنے کا اعلان کیاگیاہے۔
 
 

شیئر: