Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ادلب میں بمباری جنگی جرائم کو بڑھا سکتی ہے،فرانس

پیرس ۔۔۔ فرانسیسی وزیر خارجہ ڑاں ایو لیدریاں نے کہا ہے کہ شامی علاقے ادلب میں روسی، شامی اور ایرانی افواج کی بلا امتیاز بمباری جنگی جرائم میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔ فرانسیسی وزیر خارجہ ڑاں ایو لیدریاں نے ایک بیان میں کہا کہ ایک بار شہری آبادی اور ہسپتالوں کی تخصیص کیے بغیر بمباری شروع کر دی جائے تو جنگی جرائم کے ہونے کا دائرہ کار وسیع ہو جاتا ہے۔ خیال رہے کہ شامی فورسز اپنے اتحادیوں روس اور ایران کے ساتھ ادلب میں ایک بڑے فوجی آپریشن کی تیاری کر رہی ہیں۔

شیئر: