Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

جاپان ، امریکہ تجارتی مذاکرات رواں ماہ

ٹوکیو ۔۔۔جاپان اور امریکہ تجارتی معاملات پر مْشترکہ بنیاد تلاش کرنے کیلئے ایک مرتبہ پھر کوشش کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ اقتصادی احیاء کے جاپانی وزیر توشی مِتسْو موتیگی نے امریکہ کے تجارتی نمائندے رابرٹ لائٹ ہائزر سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔دونوں نے آئندہ ہفتے جلد از جلد  ایک اجلاس کے اوقات طے کرنے پر اتفاقِ رائے کیا ہے۔

شیئر: