Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

”بدھائی ہو“کا ٹریلر مقبول

بالی وڈ کی نئی فلم ' بدھائی ہو' کا ٹریلر مقبول ہوگیا۔ ” بدھائی ہو“کے ایک روز قبل ریلیز ہونےوالے ٹریلر کو اب تک10 ملین افراد دیکھ اور پسند کرچکے ہیں۔اداکار ایوشمان کھرانا نے اپنے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر خبر دی کہ یہ ٹریلر 10 ملین سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔
 

شیئر: