Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026

جنوبی وشمالی کوریا میں فوجی مذاکرات کا آغاز

سیول۔۔۔جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے درمیان فوجی سطح کے  مذاکرات کا آغاز ہو گیا۔ سیول کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں اطراف سے تین رکنی وفود کی قیادت کرنل سطح کے افسران کر رہے ہیں ۔ دونوں فریقین کے درمیان یہ مذاکرات دوطرفہ سربراہی کانفرنس سے چند روز قبل منعقد کئے جا رہے ہیں ۔ مذاکرات کے دوران ڈی ملٹری زون محافظ کے انخلاء سمیت دیگر فوجی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔
 

شیئر: