Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

”حزب اللہ “ الحریری کے قتل میں ملوث ہے، عالمی عدالت

بیروت.... لبنان کے سابق وزیراعظم رفیق الحریری کے مقدمہ قتل کی کارروائی کے دوران عالمی عدالت نے قتل کا ذمہ دار حزب اللہ اور شامی نظام کو ٹھہرا دیا۔ نامزد لبنانی وزیراعظم سعد الحریری بھی عدالت میں موجود تھے۔ پبلک پراسیکیوٹر نے واضح کیا کہ قتل آپریشن کا ماسٹر مائنڈ ”حزب اللہ “ کا عہدیدار مصطفی بدر الدین ہے۔ رفیق الحریری کے قاتلوں کے خلاف ناقابل تردید شواہد موجود ہیں۔شامی نظام کا قتل کی سازش میں کردار کلیدی ہے۔
 

شیئر: