Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
تازہ ترین

بشار الاسد کو 3ممالک کا انتباہ

ریاض .... امریکی صدر کے مشیربرائے قومی سلامتی جان بولٹن نے انتباہ دیا ہے کہ اگر بشار الاسد نے ادلب پر حملے میں کیمیکل ہتھیار استعمال کئے تو ایسی صورت میں امریکہ ، برطانیہ اور فرانس اس پر زبردست جوابی حملہ کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ امریکہ نے اس حوالے سے برطانیہ اور فرانس کے عہدیداروں سے مشاورت کرلی ہے۔
 

شیئر: