Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

شاہد کپورنئی فلم میں کاسٹ

بالی وڈ اداکار شاہد کپور ان دنوں نئی فلم ' بتی گل میٹرچالو' کی تشہیر کررہے ہیں ۔ اس دوران انہیں نئی فلم میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔فلمساز شری نرائن سنگھ کی نئی فلم میں شاہد مرکزی کردار ادا کریں گے ۔نرائن نے انہیںاپنی اگلی فلم میں بھی بطور ہیرو ہی چن لیاہے۔شاہد کی شردھا کپور اور یامی گوتم کےساتھ فلم'بتی گل میٹرچالو' 21 ستمبر کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: