Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026

”دبنگ تھری“ اگلے برس

بالی وڈ کی مشہور زمانہ فلم” دبنگ 3'“اگلے برس نمائش کے لئے پیش کئے جانے کی خبریں سنی گئی ہیں۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار سلمان خان نے دبنگ کی تیسری سیکوئل فلم بنانے کی خبر پہلے ہی دے دی تھی ۔ ان انہوں نے اس کی ریلیز کے لئے 2019ءکا عندیہ دیا ہے ۔ واضح رہے کہ ”دبنگ“ سیریز کی پہلی فلم 2010 اور دوسری فلم ’دبنگ ٹو‘ 2012 میں ریلیز ہوئی تھی۔یہ فلم سوناکشی سنہا کی پہلی بالی وڈ فلم تھی جس میں ان کے” رجو“ کے کردار کوبے حد سراہاگیاتھا۔
 
 
 
 

شیئر: