Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

زیبا نے زندگی کی 73 بہاریں دیکھ لیں

پاکستانی فلم انڈسٹری، لالی وڈ کی بے مثال اور منفرد اداکارہ زیبا نے زندگی کی 73 بہاریں دیکھ لیں۔انہوں نے 1962ءمیں فلم” چراغ جلتارہا“سے فلم کی دنیا میں قدم رکھاتھا۔90 سے زائد فلموں میں اداکاری کرنے والی زیبا نے اپنی اداکاری کے باعث ہی بے پناہ شہرت سمیٹی۔ان کی اپنے شوہر اداکار محمد علی کےساتھ جوڑی کو فلم میں بھی ہیرو، ہیروئن کے طور پربے حد پسند کیاجاتھا ۔ زیبا نے اپنے شوہر اداکارمحمد علی کےساتھ50 فلموں میں کام کیا۔ انہیں کئی ایوارڈز مل چکے ہیں۔
 

شیئر: