Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سری دیوی کا مجسمہ سوئٹزرلینڈ میں

 بالی وڈکی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کا مومی مجسمہ سوئٹزرلینڈ میں نصب کیا جائے گا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئس حکومت کی جانب سے سری دیوی کا مجسمہ نصب کرنے کا عندیہ دیاگیاہے۔ سری دیوی فلم' چاندنی' کے کچھ مناظر سوئٹزرلینڈ میں عکسبند کروانے وہاں آئی تھیں جس پر ان کا مجسمہ سیاحت کے فروغ کی غرض سے وہاں بنایاجائےگا۔
 

شیئر: