Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

48فیصد سعودی صحت بخش غذا نہیں کھاتے

ابہا .... مارکیٹنگ ریسرچ کی انٹرنیشنل کمپنی’ ’ابسوس“ جسکا صدردفتر پیرس میں ہے،نے رپورٹ دی ہے کہ 48فیصد سعودی صحت بخش غذا استعمال نہیں کرتے جبکہ جاپان اور جنوبی کوریا کے باشندے خراب خوراک استعمال کررہے ہیں۔
 
 

شیئر: