Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

خاتون کو روند کر فرار ہونے والا غیر ملکی گرفتار

مکہ مکرمہ.. ...الجموم محکمہ ٹریفک نے مکہ جدہ شاہراہ کو جوڑنے والے ایک روڈ پر خاتون کو روند کر فرار ہوجانے والے اردنی شہری کو ریکارڈ وقت میں گرفتار کرلیا۔ یہ واقعہ بریمان برج کے قریب پیش آیا تھا۔ اردنی سے پوچھ گچھ شروع کردی گئی۔
 
 
 

شیئر: