Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

رادھیکا نے33 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ اداکارہ رادھیکا آپٹے نے33 بہاریں دیکھ لیں ۔ رادھیکا نے تھیٹر سے اداکاری کی شروعات کی۔ 2005 میں بالی وڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ رادھیکانے ہندی، اورکئی مقامی زبانوں کی فلموں میں اداکاری کی۔ رادھیکا ہالی وڈ میں بھی کام کرچکی ہیں۔ انہیں کئی ایوارڈبھی مل چکے ہیں۔رادھیکا کی نئی فلم ' اندھادھن' ریلیزہونےوالی ہے۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں