Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

صفائی کارکن کیلئے اعزاز

مکہ مکرمہ ۔۔۔۔مکہ مکرمہ کے میئرنے بارش کے دوران انتہائی تندہی اور ذمہ داری کے ساتھ ڈیوٹی انجام دینے والے صفائی کارکن کو اعزاز سے نوازا۔ انہوں نے صفائی کارکن کے اعزاز کا فیصلہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی اس وڈیو کلپ کو دیکھ کر کیا جس میں صفائی کارکن ژالہ باری اور سیلاب کے عالم میں اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے انجام دیتا نظر آرہا تھا۔
مزید پڑھیں:- - - -ٹریفک جرمانے جمع نہ کرنے پر کیا ہوگا

شیئر: