Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

کنگ فہد یونیورسٹی میں داخلے کی درخواستیں؟

دمام ۔۔۔۔کنگ فہد یونیورسٹی برائے پیٹرولیم ومعدنیات( کے ایف یوپی ایم ) نے اعلیٰ تعلیمی پروگراموں میں داخلے کیلئے آن لائن درخوا ستیں طلب کرلیں۔امیدواروں سے کہا گیا ہے کہ وہ لنک www.kfupm.edu.sa/gs  پر درخواستیںطلب کریں۔26ستمبر 2018آن لائن اپلیکیشن پیش کرنے کی آخری تاریخ ہے جبکہ آن لائن توصیفی خطوط پیش کرنے کی آخری تاریخ 3اکتوبر 2018ء ہے ۔
مزید پڑھیں:- - - -فوجداری عدالت نے بغاوت پر اکسانے والے سعودیوں پر فردجرم عائد کردی

شیئر: