Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

کمارسانوکیخلاف مقدمہ درج

بالی وڈ کے مشہور گلوکار کمارسانو کیخلاف مقدمہ درج ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار کمار سانو نے حال ہی میں ایک اسکول کے فنکشن میں گلوکاری کی۔ یہ فنکشن رات گئے تک جاری تھا اور کمارسانو دیر تک گلوکاری کرتے رہے جس پر مقدمہ درج ہوگیا۔ مظفرپورکے ایک شہری نے کمارسانو کیخلاف مقدمہ درج کرایاجس میں کہا گیا ہے کہ گلو کاراسکول فکشن میں لاو¿ڈ اسپیکر پر رات بھر گانا گاتے رہے جس کی وجہ سے قریبی رہائشیوں کو اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔درخواست میں اسکول انتظامیہ سمیت کمارسانوکےخلاف کارروائی کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
 

شیئر: