Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

لیڈی گاگااداکاری کرینگی

مشہور پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا اب گلوکاری کے بعد اداکاری میں صلاحیتوں کا مظاہرہ کریںگی ۔لیڈی گاگا ان دنوں ہالی وڈ کی نئی فلم کا حصہ بن گئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ لیڈ ی گاگا اپنے میک اپ کے حوالے سے شہرت رکھتی ہیں مگر فلم کے بیشتر مناظر انہوں نے بغیر میک اپ کے شوٹ کروائے ہیں۔ بتایاجاتا ہے کہ کردار کی ڈیمانڈ کے مطابق لیڈی گاگا کو بغیر میک اپ شوٹ کروایاگیاہے۔

 

شیئر: