Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

تیل نرخ بڑھ گئے

ریاض ... ایرانی پیداوار میں کمی اور مارکیٹ میں رسد کی قلت کے خدشات کے پیش نظر پیر کو تیل کے نرخ بڑھ گئے۔ اوپیک اور امریکہ کی جانب سے رسد میں اضافے کے پیش نظر منافع محدود رہا۔
 

شیئر: