Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

”حضن“ روڈ 22دن میں ڈبل

ریاض ...وزارت نقل و حمل نے 22دن میں حضن روڈ کے ایک حصے کو ڈبل کردیا۔ یہ راستہ اونٹوں کی دوڑ کے ہیڈکوارٹر جاتا ہے۔ جہاں ولی عہد کپ کیلئے اونٹوں کی دوڑ ہوتی ہے۔ وزارت کے سامنے بڑا چیلنج تھا کہ اسے محدود وقت میں بڑا کام معیاری انداز میں انجام دینا تھا۔ 
 

شیئر: