Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

عارف علوی کو 353ووٹ ملے

اسلام آباد.... پاکستان میں منگل کو ہونے والے صدارتی انتخاب کے غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار اعتزاز احسن کو 124 الیکٹورل ووٹ ، مولانا فضل الرحمان کو 185جبکہ پی ٹی آئی امیدوار ڈاکٹر عارف علوی کو 353ووٹ ملے۔
 

شیئر: