Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

شرجیل میمن کیس: پولیس رپورٹ تیار

کراچی ...شرجیل میمن کیس میں پولیس رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شک ہے ثبوتوں کو ضائع کرنے کی کوشش کی گئی۔ مشکوک پیکٹ کے بغیرچیکنگ سب جیل سے منتقل کرنا درست نہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں کچھ اہلکاروں کی مشکوک حرکتیں ہیں۔ اسپتال ملازمین کو مشکوک پیک منتقل کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

شیئر: