Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

سوئی دھاگا کا نیا پوسٹر

بالی وڈ کی نئی فلم 'سوئی دھاگا'کانیا پوسٹر جاری کردیاگیا۔ اس میں انوشکا شرما اور ورون دھون ویسے ہی سادہ سے انداز میں پوسٹر میں نمایاں ہیں جیسے اب تک جاری کئے جانے والے ٹریلر اور پوسٹروں میں دکھائی دے رہے ہیں۔یہ فلم 28 ستمبر کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: