Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

سعودی ہوائی اڈوں پر اژدحام

جدہ ... سعودی عرب کے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر یکم ستمبر کو آخری شب تک غیر معمولی اژدحام دیکھنے میں آیا۔ ایک دن میں 600سے زیادہ پروازیں جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچیں اور یہاں سے روانہ ہوئیں۔ آج اتوار کو سعودی اسکول کھل گئے ہیں۔ سعودی شہری اور مقیم غیر ملکی اسکولوں کی وجہ سے مملکت واپس ہورہے ہیں۔
 

شیئر: