Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026

اوٹاوہ میں سعودی سفارتخانہ کل بند رہیگا

اوٹاوہ ...کینیڈا میں سعودی سفارتخانے نے اعلان کیا ہے کہ پیر کو سفارتخانہ بندرہیگا۔3ستمبر کو کینیڈا میں سرکاری تعطیل ہے۔ منگل 4ستمبر 2018ءکو سفارتخانہ معمول کے مطابق خدمات انجام دے گا۔
 
 

شیئر: