Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 05 جولائی ، 2025 | Saturday , July   05, 2025
ہفتہ ، 05 جولائی ، 2025 | Saturday , July   05, 2025

پبلک پراسیکیوشن کی پابندی

ینبع.... پبلک پراسیکیوشن نے واضح کیا ہے کہ ادارے کا کوئی بھی افسر گرفتاری کی کارروائی کرنے سے قبل اپنا شناختی کارڈ دکھانے کا پابند ہے۔ پبلک پراسیکیوشن نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ میں یہ وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ فوجداری امور انجام دیتے وقت متعلقہ اہلکار کو یہ بتانا ہوگا کہ وہ کون ہے، اسکی حیثیت کیا ہے۔ البتہ اگر وہ عسکری لباس زیب تن کئے ہوئے ہو تو ایسی صورت میں اسکا وردی میں ہونا کافی ہے۔
 

شیئر: