Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

کس ٹریفک خلاف ورزی پر خواتین کو اصلاح خانے جانا پڑیگا

ریاض .... خواتین کو بھی ٹریفک خلاف ورزیوں کا خمیازہ بھگتنا پڑیگا۔ زنانہ حراست گھروں کے انتظام تک اصلاح خانے بھیجا جائیگا۔ اگر کوئی خاتون نشہ یا خواب آور دوا کے زیر اثر گاڑی چلائیگی یا ٹائر اسکریچنگ کا شوق کریگی یا مخالف سمت میں گاڑی چلائیگی یا ریڈ سگنل توڑے گی اور اس سے کسی کی موت ہوجائے یا کوئی اپنے جسم کے کسی عضو سے محروم ہوجائے تو اس پر اسے اصلاح خانہ بھیجدیا جائیگا۔
 

شیئر: