Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026

پاکستان کی پہلی خاتون چیف جسٹس

کوئٹہ .... بلوچستان ہائیکورٹ میں ہفتہ کو سینیئر جج جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر نے پاکستان کی پہلی خاتون چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاوس بلوچستان میں حلف برداری کی تقریب ہوئی جس میں گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے سینیئر جج جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر سے چیف جسٹس بلوچستان کے عہدے کا حلف لیا۔ وہ پاکستان کی کسی بھی ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس ہیں۔
 
 

شیئر: