Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

چیف جسٹس کے چھاپے، شرجیل کے کمرے سے شراب برآمد

کراچی ...چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ہفتے کو کراچی کے کئی اسپتالوں کے دورے کئے۔ انہوں نے ادارہ امراض قلب کا بھی دورہ کیا جس کے بعد انہوں نے جناح اسپتال کا بھی دورہ کیا۔ چیف جسٹس پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے کمرے میں بھی گئے جہاں سے مبینہ طور پر شراب کی 3بوتلیں ، سگریٹ اور منشیات ملیں۔
 
 

شیئر: