Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 15 اگست ، 2026 | Saturday , August   15, 2026
ہفتہ ، 15 اگست ، 2026 | Saturday , August   15, 2026

اقربا پروری غلط ہے ، ورون

 معروف فلمساز ڈیوڈ دھون کے بیٹے اداکار ورون دھون کہتے ہیں کہ بالی وڈ میں اقرباپروری موجود ہے ۔یہ سلسلہ غلط ہے اور ایسا ہونا نہیں چاہئے ۔باہر کے لوگوں کو بھی انڈسٹری میںکام کا موقع ملنا چاہئے۔
 

شیئر: