Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

نجکاری کی مزاحمت کرینگے، بلاول

لاڑکانہ ... پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نجکاری کا عمل شروع کیا توسخت مزاحمت کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ مسائل کے حل کیلئے عوام کے تعاون کی ضرورت ہے۔سندھ کے عوام نے اعتماد کیا، انکی بھرپور خدمت کرینگے۔

شیئر: