Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025

زہرہ شاہد قتل کیس، 2ملزمان کو سزائے موت

کراچی.... کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما زہرہ شاہد قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرمان راشد ٹیلر اور زاہد عباس کو سزائے موت کا حکم دیدیا۔ سزائے موت پانے والے مجرمان کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے۔واضح رہے کہ زہرہ شاہد کو مئی 2013 میں گھر کے باہر قتل کیا گیا تھا۔

شیئر: