Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025

مقابلہ منسوخ ہونا بڑی کامیابی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد.... وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کی منسوخی حکومت اور عوام کی بڑی کامیابی ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کی منسوخی پاکستان کی حکومت اور عوام کی بڑی کامیابی ہے۔ آج وزیر اعظم کا پیغام اور ان کی ہدایت پر وزارت خارجہ کے روابط اس کامیابی کا باعث بنے۔
 

شیئر: