Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

منی لانڈرنگ کے کیس، زرداری کی ضمانت منظور؟

کراچی.... منی لانڈرنگ کے کیس میں سابق صدرآصف زرداری کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی گئی۔ عدالت نے سابق صدر کو 20 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ آصف زرداری اپنے وکیل فاروق ایچ نائیک کے ساتھ کراچی بینکنگ کورٹ میں پیش ہوئے۔ سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ 
 

شیئر: