Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

75ویں وینس فلم فیسٹیول کی تیاریاں مکمل

 75ویں وینس فلم فیسٹیول کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ فلمی میلے کے لئے مہمانوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔جھیلوں کے خوبصورت شہر وینس میں دنیا کے سب سے پرانے فلمی میلے کی جیوری کے ارکان کے علاوہ اداکارکرسٹوف والٹز اور نومی والٹز بھی پہنچ چکے ہیں۔ اس موقع پر برازیلی ماڈل ازابیل نے فوٹو گرافرز کو پوز دیئے۔ میلے کا آغاز فلم”فرسٹ مین“ سے کیا جائے گا۔
 

شیئر: