Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

عاطف کا نیانغمہ ”تیرا ہوا“

پاکستان کے نامور گلوکارعاطف اسلم نے حال ہی میں بالی وڈ کیلئے ایک اور گیت گایا ہے ۔انہوں نے یہ گانا فلم 'لوراتری 'کیلئے اپنی آواز میں پیش کیا ہے جس کی وڈیو جاری کردی گئی ہے۔” تیرا ہوا“ کے زیر عنوان گایا ہوا یہ نغمہ ایوش اور وارینا حسین پر فلمایاگیاہے۔
 

شیئر: