Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

استاد العصیمی کی دیت کی رقم 55ملین جمع

مکہ مکرمہ... مقتول کے وارثوں نے سوید العصیمی کو گردن زدنی سے معاف کرنے کیلئے 55ملین ریال بطور دیت وصول کرنے کی شرط لگائی تھی۔ رقم جمع کرلی گئی۔ ابتداءمیں مقتول کے وارث کسی بھی قیمت پر دیت قبول کرنے کے حق میں نہیں تھے تاہم مصالحت کرانے والوں نے انہیں اس پر راضی کرنے کی کوشش کی تو انہوں نے 55ملین ریال بطور دیت وصول کرنے کی شرط عائد کردی۔ سوید الصیمی دوادمی کے ایک اسکول میں استاد کے طور پر کام کررہے تھے۔ وہ اب تک جیل میں 10برس گزار چکے ہیں۔
 

شیئر: