Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

”شکریہ محمد بن سلمان“....ٹرینڈ بن گیا

ریاض...سعودی اسپورٹس چینل پر سعودی فٹبال میچ مفت دکھانے کا حکم جاری کرنے پر سعودی عرب کی کھیلوں کی دنیا نے ولی عہد ، نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کے لئے انتہائی قدرو منزلت کا اظہار کردیا۔ شائقین نے ”شکریہ محمد بن سلمان“ کے عنوان سے ٹویٹ جاری کیا۔ جو نصف گھنٹے کے اندر ٹرینڈ کی شکل اختیار کر گیا۔
 

شیئر: