Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 27 جون ، 2025 | Friday , June   27, 2025
جمعہ ، 27 جون ، 2025 | Friday , June   27, 2025
تازہ ترین

امریکہ اورکینیڈا کے درمیان نافٹا معاہدے پر مذاکرات

واشنگٹن...امریکہ اورکینیڈا کے درمیان نافٹا معاہدے پر مذاکرات دوبارہ شروع ہوگئے۔شمالی امریکی ممالک کے درمیان آزاد تجارت کے اس معاہدے پر مذاکرات سے قبل امریکی حکام نے میکسیکو سے کامیاب مذاکرات کئے۔کینیڈا کی وزیرخارجہ کرسٹیا فری لینڈ نے صحافیوں سے گفتگوکے دوران بتایا کہ امریکی حکام کے ساتھ مذاکرات میں کاروں اور محنت کشوںکے حوالے سے محصولات کو ختم کرنے پر غورکیا جائے گا۔

شیئر: