Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

بالی وڈ میں 2 نئے چہرے

حال ہی میں خبر سامنے آئی ہے کہ بالی وڈ کو دونئے چہرے ملنے والے ہیں ۔اقربا پروری کی ایک اور مثال سامنے آنے والی ہے کیونکہ شاہ رخ خان کے صاحبزادے ریان خان اور آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور جلد انڈسٹری میں قدم رکھنے والے ہیں۔مشہور فلمساز کرن جوہر اپنی فلم کے ذریعے شاہ رخ خان کے بیٹے کو خوشی کپور کےساتھ متعارف کروائیں گے۔ کرن نئے اداکاروں کےساتھ جلد فلم بنائیں گے۔
 

شیئر: