Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025
تازہ ترین

پہلی محبت فلم ہے، ورون دھون

بالی وڈ کے مشہور ہیرو ورون دھون نے کہا ہے کہ ان کی پہلی محبت ان کی فلمیں ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں ورون دھون نے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ انہیںفلموں سے کتنی محبت ہے باقی رہا عشق تو وہ ا ن سب کے بعد ہے ۔ورون دھون اپنی قریبی دوست نتاشا کےساتھ کافی خبروں میں ہیں۔ امکان ہے کہ دونوں جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔
 
 

شیئر: