Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025

عارف علوی کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد... صدارتی انتخاب کیلئے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار عارف علوی نے بدھ کوصحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ انکے کاغذات منظور ہوگئے ہیں۔ اپنے انتخاب کیلئے انہوں نے پارٹی او ر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔ ڈاکٹر عارف علوی نے اس موقع پر کہاکہ صدارتی انتخابات میں بھاری اکثریت سے میدان ماریں گے۔
 
 

شیئر: