Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025

سپاہی مقبول حسین انتقال کر گئے

راولپنڈی ...پاک فوج کے سپاہی مقبول حسین  انتقال کر گئے۔وہ 65ء کی جنگ کے ہیرو ہیں۔ انہیں ہند نے جنگی قیدی بنا لیا تھا  اور 40سال ہندوستانی جیلوں میں قید رہے ۔ 2005ء میں انہیں رہائی ملی ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سپاہی مقبول حسین کے انتقال پر ان کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے، مرحوم کی نمازِ جنازہ آج ادا کی جائے گی۔

شیئر: