Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

عمران خان سے نیول چیف کی ملاقات

اسلام آباد....وزیراعظم عمران خان سے نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ملاقات میں پاک بحریہ کے پیشہ ورانہ امور پر تبدالہ خیال کیا گیا۔ نیول چیف نے عمران خان کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
 
 

شیئر: