Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

تمام جماعتوں کو ساتھ لیکر چلنا چاہتاہوں، عمران اسماعیل

کراچی ...نئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے منگل کو مزار قائد پر حاضری دی۔ جس کے بعد انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ تمام جماعتوں کو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں۔

شیئر: