Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

شہریار آفریدی وزیر مملکت برائے امور داخلہ

اسلام آباد.... پی ٹی آئی کے رہنما شہریار آفریدی کو وزیر مملکت برائے امو رداخلہ مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وہ این اے 32 کوہاٹ سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز وزارت داخلہ کے حکام نے وزیراعظم کو داخلہ امور پر بریفنگ دی تھی جس میں شہریار آفریدی کو خصوصی طور پر مدعوکیا گیا تھا۔ اس وقت وزارت داخلہ کا قلمدان وزیراعظم کے پاس ہے۔
 
 

شیئر: