Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

نئی فلمی جوڑی کرینہ اور رنویر

بالی وڈ میں ان دنوں نئی فلمی جوڑیاں سامنے آرہی ہیں ۔حال ہی میں اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ کرینہ کپور کوایک فلم کیلئَے بطور ہیرو ہیروئن منتخب کرلیاگیاہے۔فلمساز کرن جوہر کی نئی فلم ' تخت' میں دونوں اداکار ایکساتھ پہلی بار سینما اسکرین پر نظر آئیں گے۔اس سے قبل کرینہ کپور کو رنویر کےساتھ فلم کی کئی بار پیشکشیں ہوئیںتاہم کترینہ کی جانب سے معذرت کر لی گئی تھی۔
 
 
 

شیئر: